سورة الكهف - آیت 81

فَأَرَدْنَا أَن يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِّنْهُ زَكَاةً وَأَقْرَبَ رُحْمًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تو ہم نے چاہا کہ ان کا رب اس لڑکے کے بدلے انہیں کوئی ایسا لڑکا دے جو نیکی و پاکیزگی اور شفقت و رحمت میں اس سے بہتر ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : زَكَاةً: اخلاق کی پاکیزگی ، پاک طینتی ۔ رُحْمًا: ہمدردی ۔