سورة الكهف - آیت 62

فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَٰذَا نَصَبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جب دونوں آگے بڑھ گئے تو انہوں نے اپنے خادم سے کہا کہ ہمارا کھانا لاؤ، ہم تو اپنے اس سفر سے بہت تھک گئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: غَدَاءَنَا: ناشتہ کھانا ، نَصَبًا: تھکن ، سفر کی کوفت تھکان ،