سورة الكهف - آیت 42
وَأُحِيطَ بِثَمَرِهِ فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَفَّيْهِ عَلَىٰ مَا أَنفَقَ فِيهَا وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَىٰ عُرُوشِهَا وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اس کے تمام پھلوں کو آفت (٢١) نے گھیر لیا، پس ان پھلوں پر جتنا مال خرچ کیا تھا، اس پر کف افسوس ملنے لگا، درآنحالیکہ وہ باغ اپنے چھپروں سمیت گرا پڑا تھا، اور وہ آدمی کہنے لگا اے کاش ! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنایا ہوتا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عُرُوشِهَا: جمع عرش ، بمعنی ٹٹی ۔