سورة الكهف - آیت 24
إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ ۚ وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَىٰ أَن يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَٰذَا رَشَدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہاں یوں کہیے کہ اگر اللہ چاہے گا (تو کروں گا) اور اگر یہ کہنا بھول جایئے تو (یاد آنے کے بعد) اپنے رب کا ذکر کیجیے اور کہیے، مجھے امید ہے کہ میرا رب بھلائی کے اس سے قریب تر راستہ کی طرف میری رہنمائی کرے گا۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔