سورة الإسراء - آیت 91

أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِّن نَّخِيلٍ وَعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْأَنْهَارَ خِلَالَهَا تَفْجِيرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یا کھجوروں اور انگوروں کا تمہارا کوئی باغ ہو جس کے درمیان سے نہریں جاری کر رکے دکھا دو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔