سورة النحل - آیت 96
مَا عِندَكُمْ يَنفَدُ ۖ وَمَا عِندَ اللَّهِ بَاقٍ ۗ وَلَنَجْزِيَنَّ الَّذِينَ صَبَرُوا أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تمہارے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہوجائے گا اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا اور جو لوگ (اللہ کے دین پر) صبر کریں گے، ہم انہیں ان کے اعمال سے زیادہ اچھا بدلہ دیں گے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔