سورة النحل - آیت 34
فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس ان کے بُرے اعمال نے انہیں آلیا، اور جس عذاب کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے اسی نے انہیں آگھیرا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا: یعنی ان کے اعمال بدہی ان کے لئے اسباب عذاب بن گئے ،