سورة النحل - آیت 29

فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ، جہاں تم ہمیشہ کے لئے رہو گے جو تکبر کرنے والوں کے لئے بہت ہی برا ٹھکانہ ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : مَثْوَى : ٹھکانا ۔