سورة الحجر - آیت 89
وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور کہہ دیجیے (٣٧) کہ میں تمہیں واضح طور پر عذاب الہی سے ڈرانے والا ہوں۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔