سورة الحجر - آیت 42
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ إِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغَاوِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بیشک میرے (ان مخلص) بندوں پر تیری ایک نہیں چلے گی، سوائے ان گمراہوں کے جو تیری اتباع کریں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْغَاوِينَ: گمراہ ، غوایۃ سے مشتق ہے ۔