سورة الحجر - آیت 29

فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس جب میں اسے بنا لوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں، تو تم سب اس کی تعظیم کے لئے سجدہ میں گرجاؤ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : مِنْ رُوحِي: روح کا انتساب اپنی جانب تشریف کے لئے ہے ۔