سورة الحجر - آیت 20
وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهُ بِرَازِقِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے تمہارے لئے اس میں زندگی کے اسباب (١٣) پیدا کئے، اور ان کے لئے بھی جنہیں تم روزی نہیں دیتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔