سورة ابراھیم - آیت 16
مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جہنم تو اس کا پیچھا کر رہی ہے جہاں اسے (جہنمیوں کے) پیپ کا پانی پلایا جائے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔