سورة یوسف - آیت 85

قَالُوا تَاللَّهِ تَفْتَأُ تَذْكُرُ يُوسُفَ حَتَّىٰ تَكُونَ حَرَضًا أَوْ تَكُونَ مِنَ الْهَالِكِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

انہوں نے کہا، اللہ کی قسم ! آپ یوسف کو اسی طرح یاد (٧٢) کرتے رہیں گے یہاں تک کہ گھل کر موت کے قریب ہوجائیں گے، یا ہلاک ہی ہوجائیں گے۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔