سورة یوسف - آیت 57

وَلَأَجْرُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور یقینا آخرت کا اجر و ثواب ان ایمان والوں کے لیے زیادہ بہتر (٥١) ہوگا جو دنیا میں اللہ سے ڈرتے رہے ہیں۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔