سورة یونس - آیت 80

فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس جب جادوگر آگئے تو ان سے موسیٰ نے کہا کہ تمہیں جو ڈالنا ہے ڈالو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : السَّحَرَةُ: جمع ساحر ۔