سورة التوبہ - آیت 97

الْأَعْرَابُ أَشَدُّ كُفْرًا وَنِفَاقًا وَأَجْدَرُ أَلَّا يَعْلَمُوا حُدُودَ مَا أَنزَلَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

دیہات کے لوگ کفر اور نفاق میں زیادہ سخت (٧٣) ہوتے ہیں، اور یہ بات ان کے زیادہ لائق ہے کہ اللہ نے اپنے رسول پر جو احکام نازل کئے ہیں ان کے حدود کو نہ جانیں، اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْأَعْرَابُ: گنوار ، دیہاتی ۔ أَجْدَرُ: زیادہ موزون ہے ، مناسب یا لائق ہے ۔