سورة التوبہ - آیت 10
لَا يَرْقُبُونَ فِي مُؤْمِنٍ إِلًّا وَلَا ذِمَّةً ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ لوگ مسلمان کے سلسلے میں کسی قرابت اور کسی عہد و پیمان کا لحاظ نہیں کرتے ہیں، اور وہی لوگ اللہ کے حدود سے تجاوز کرنے والے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : إِلًّا: قرابت ، رشتہ داری ۔ ذِمَّةً: عہد ۔