سورة الاعراف - آیت 204

وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے (133) سنو اور خاموش رہو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَنْصِتُوا، مصدر انصات کچھ سننے کے لئے خاموش ہوجانا ۔