سورة الاعراف - آیت 154

وَلَمَّا سَكَتَ عَن مُّوسَى الْغَضَبُ أَخَذَ الْأَلْوَاحَ ۖ وَفِي نُسْخَتِهَا هُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جب موسیٰ کا غصہ دور ہوا تو تختیوں (86) کو اٹھا لیا، جن پر لکھی ہوئی تحریروں میں ان لوگوں کے لئے ہدایت و رحمت تھی جو اپنے رب سے ڈرتے رہتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : سَكَتَ: تھا رکا ، ، استعارہ ہے ، سکون ہے ۔