سورة الاعراف - آیت 151
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ ۖ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
موسیٰ نے کہا کہ اے میرے رب ! مجھے اور میرے بھائی کو معاف (83) کردے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔