سورة الاعراف - آیت 121
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
انہوں نے کہا کہ ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔