سورة الاعراف - آیت 52
وَلَقَدْ جِئْنَاهُم بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَىٰ عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم ان کے پاس ایک کتاب (36) لے کر آئے ہیں جسے پورے علم کی بنیاد پر کھول کر بیان کردیا ہے، وہ ایمان والوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔