سورة الاعراف - آیت 13
قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے کہا، تو اس سے نیچے چلا (9) جا، تجھے یہ حق نہیں پہنچتا کہ یہاں تکبر کرے ،نکل جا تو بے شک ایک فرد ذلیل ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔