سورة المآئدہ - آیت 65
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَأَدْخَلْنَاهُمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اگر اہل کتاب ایمان کی راہ (91) اختیار کرتے اور اللہ سے ڈرتے، تو ہم ان کے گناہوں کو درگذر کردیتے، اور انہیں نعمتوں والی جنت میں داخل کرتے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔