سورة النسآء - آیت  156
							
						
					وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَانًا عَظِيمًا
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور انہوں نے کفر کی راہ اختیار کی، اور مریم پر بہتانِ عظیم لگایا
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔