سورة الكوثر - آیت 2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس آپ صرف اپنے رب کے لئے نماز (٢) پڑھئے اسی کے لئے قربانی کیجئے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔