سورة الهمزة - آیت 6

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ اللہ کی جلائی ہوئی آگ ہوگی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔