سورة الزلزلة - آیت 6
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس دن لوگ (قبروں سے نکل کر) مختلف جماعتوں میں چل (٣) پڑیں گے، تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔