سورة العلق - آیت 7
أَن رَّآهُ اسْتَغْنَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جب دیکھتا ہے کہ وہ دولت مند ہوگیا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔