سورة الشمس - آیت 7

وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور روح انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے پیدا کیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔