سورة البلد - آیت 16
أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یا مٹی میں پڑے کسی مسکین کو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔