سورة البلد - آیت 8

أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں (٤) نہیں بنائی ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔