سورة الفجر - آیت 27

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اے (ایمان کی وجہ سے) مطمئن جان (١١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔