سورة الفجر - آیت 12
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ان میں بہت فساد پھیلا رکھا تھا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔