سورة الغاشية - آیت 19
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور پہاڑوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح گاڑ دئیے گئے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔