سورة الأعلى - آیت 15
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اپنے رب کا نام لیتا رہا، پھر اس نے نماز پڑھی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔