سورة الانشقاق - آیت 9
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور وہ اپنے اہل کے پاس خوشی خوشی لوٹ جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔