سورة الإنفطار - آیت 4

وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جب قبریں بکھیر دی جائیں گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جب اہل قبور میدان حشر میں جمع کئے جائیں گے ان واقعات میں بعض قبل حشر اور بعض بعد حشر ہوں گے