سورة الإنفطار - آیت 3
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب سمندرپوری شدت کے ساتھ بہ پڑیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب یہ دریا رواں چیر دئیے جائیں گے یعنی ان کا پانی ادھر ادھر پھیلا دیا جائے گا تاکہ زمین خشک ہوجائے