سورة الإنفطار - آیت 1
إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جب آسمان پھٹ (١) جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
مشرک منکرین قیامت پوچھتے ہیں قیامت کب ہوگی سو اے نبی ان کو کہہ کہ سنو جی جب موجودہ آسمان پھٹ جائے گا