سورة التكوير - آیت 8
وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب زندہ درگور کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی کے حق میں سوال ہوگا