سورة التكوير - آیت 7

وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جب جانوں کو (جسموں کے ساتھ) جوڑ دیا جائے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ تو ہیں وہ واقعات جو روز قیامت کے پہلے حصے میں ہوں گے اور دوسرا حصہ وہ ہے جب ہر قسم کے نفوس اپنی امثال کے ساتھ ملا دئیے جائیں گے ایک دوسرے کو پہچانیں گے