سورة التكوير - آیت 5
وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب وحشی جانور اکٹھے کر دئیے جائیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب وحشی جنگلی جانور جمع کئے جائیں گے یعنی زمین کی تیز حرکت سے مارے خوف کے ایک جگہ ہوجائیں گے