سورة النازعات - آیت 18

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اس سے کہئے، کیا تو چاہتا ہے کہ (کفر و شرک سے) پاک ہوجائے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔