سورة الإنسان - آیت 28

نَّحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ ۖ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہیں ہم نے پیدا (١٥) کیا ہے اور ان کے جسمانی بندھنوں کو مضبوط بنایا ہے، اور ہم جب چاہیں، ان جیسے دوسرے لوگوں کو لے آئیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔