سورة القيامة - آیت 22
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کچھ چہرے اس دن شاداب (٦) ہوں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔