سورة القيامة - آیت 14
بَلِ الْإِنسَانُ عَلَىٰ نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بلکہ انسان اپنے آپ سے خوب باخبر ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
بلکہ اصل بات تو یہ ہے کہ اب بھی یہ منکر انسان اپنے حال پر پورا پورا واقف ہے اپنے عیب صواب خوب جانتا ہے