سورة المدثر - آیت 50
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جیسے کہ وہ بد کے ہوئے گدھے (10) ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ایسے کہ گویا یہ لوگ وحشی گدھے ہیں جو جنگل میں رہنے کے باعث آدمیوں سے نفرت اور وحشت کیا کرتے ہیں