سورة المدثر - آیت 44
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور دوسری بات یہ ہے کہ ہم ایسے بخیل تھے کہ غربا کو کھانا نہ کھلاتے تھے